دبئی (سبط عارف)اماراتی ریاستوں فجیرہ، دبئی اور راس الخیمہ کے قریب جہازوں پر حملے اور آگ کے واقعات پیش آئے، برطانوی میرین سکیورٹی ادارے (UK Maritime Trade Operations) نے خلیج میں سکیورٹی صورتحال کو کشیدہ قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے قریب تین واقعات پیش آئے۔