• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کو طویل عرصے تک توانائی قیمتوں میں اضافے اور بحران کے لئے تیار رہنا چاہئے، ترک وزیر توانائی

کراچی (نیوز ڈیسک) ترک وزیر توانائی الپارسلان بائرقتار نے پیر کے روز کہا ہے کہ دنیا کو ایران کی جنگ سے پیدا ہونے والے توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور رسد کے بحران کے طویل عرصے تک برقرار رہنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ترک ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے بائرقتار نے مزید کہا کہ ترکیہ کو فی الوقت رسد کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
اہم خبریں سے مزید