• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ آکر گھر چھوڑنے والی خاتون کو دارالامان بھیج دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر گھر چھوڑنے والی خاتون کو دارالامان بھجوا دیا ہے ۔ عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے شازیہ بی بی نے موقف اختیار کیا کہ اس کا شوہر کا شف اس پر شدید جسمانی تشدد کرتا ہے ۔ اب وہ اس کے ساتھ نہیں رہ سکتی۔ عدالت سے استدعا ہے کہ اسے دارالامان بھجوایا جائے۔
ملتان سے مزید