• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم این اے ملک احمد حسن ڈیہڑ کے اعزاز میں تقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سابق ایم این اے ملک احمد حسن ڈیہڑ نے کہا ہے کہ ہمیشہ تعمیری اور علاقائی ترقی کی سیاست کی خدمت کے جذبے کے تحت سیاست اپنائی اور لوگوں کے کام آئے مسائل حل کئے، ایسے میں ملک فلک شیر بھوانا،آفتاب نعیم نے ہر میدان میں ہمارا ساتھ دیا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،سابق چیئرمین رانا وحید،کیپٹن ر ملک ناصر مہے ، ملک مزمل سندھیلہ،ملک سرفراز،رانا حیدر،رانا صفدر،رانا زاہد،مہر شہباز،نزیر احمد سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،اس موقع پر تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملک فلک شیر بھوانا،ملک آفتاب نعیم نے مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔
ملتان سے مزید