• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں فارمرز ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کا پانچواں اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر) سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں فارمرزٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کا پانچواں اجلاس ڈائریکٹر مس صباحت حسین کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں اگیتی وموسمی کپاس کی کامیاب کاشت و نگہداشت کے حوالے سے کاشتکاروں کے لیے آئندہ پندرہ روز کے لیے جامع سفارشات پیش کی گئیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایسے کاشتکار جن کی فصل 2 ماہ یا زائد ہو چکی ہے اس پر پھول گڈی لگنا شروع ہو گئی ہے ۔ کاشتکار 7 سے 10 دن کے وقفہ سے فصل کو پانی لگائیں۔
ملتان سے مزید