• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ہائی کورٹ بار کے عہدیداروں سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر و چئیرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی ہدایت پر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب صدر چوہدری عمر حیات،جنرل سیکرٹری فیاض حسین خان لغاری اور لائبریری سیکرٹری سمیرا صدیق ملک سے متحدہ قومی موومنٹ ملتان زون اور ضلع ملتان کے وفد نےملاقات کی اس موقع پر زونل صدرایاز علی شیخ،زونل جنرل سیکرٹری رانا ذوالفقار علی اور ضلعی صدر رانا سمیع نے وفاقی وزیر و چئیرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی طرف سے منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔
ملتان سے مزید