• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 4 افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( ستاف رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ صدر جلالپور پولیس نے ملزم جمشید سے پسٹل ممتاز آباد پولیس نے ملزم زبیر سے پسٹل تھانہ نیوملتان پولیس نے ملزم شان سے پسٹل اور شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم اکمل سے پسٹل گولیاں برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید