ڈھاکا (جنگ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے گزشتہ ایڈیشنز میں کرپشن، سٹے بازی اور تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات کے تحت ایک کھلاڑی، فرنچائز مالک اور ٹیم آفیشلز سمیت پانچ افراد کو معطل کر دیا ہے۔