• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں دہشتگردی، آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نےکالعدم بی ایل اے اور تنظیم کے 3سینئر رہنماؤں پرپابندیاں عائد کردیں۔آسٹریلوی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بلوچستان لبریشن آرمی پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے، ان حملوں میں پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں، اہم تنصیبات اور ریاستی اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید