• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 415 پروازیں آپریٹ جبکہ 62منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے 123 لاہور 108 اسلام اباد 118پشاور 10 ملتان 19 فیصل اباد 10سیالکوٹ 11 اور کوئٹہ سے 16 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ کراچی 18لاہور 17اسلام اباد 15 ملتان 6 فیصل اباد 4 پشاور 2 گلگت 4 اسکردو 2 اور سکھر 2 لاہور اور اسلام اباد کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید