• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ٹریڈ کورٹ نے 10 فیصد عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قراردیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا، عدالت نے 10فیصد عالمی ٹیرف کوغیر قانونی قراردیدیا۔ صدر نے ایک پرانے تجارتی قانون کا غلط استعمال کیا،ٹریڈ کورٹ ، ٹیرف وصولی جزوی طور پرروک دی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت کے ججز کے ایک پینل نے فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے زیادہ تر درآمدات پر لگایا گیا 10 فیصد عالمی ٹیرف غیر قانونی تھا۔
اہم خبریں سے مزید