• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل، بھارت، یو اے ای اور صومالی لینڈ پر مشتمل نئی جیو پولیٹیکل صف بندی ابھر سکتی ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد (صالح ظافر)اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے بعد اسرائیل، بھارت، متحدہ عرب امارات اور صومالی لینڈ پر مشتمل ایک نئی جیو پولیٹیکل صف بندی ابھر سکتی ہے، جنگ کے خاتمے پر پاکستان، سعودی عرب، ایران، ترکیہ اور مصر کے درمیان وسیع تر علاقائی تعاون کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایران کے سفیر نے یاد دہانی کرائی ہے کہ ایران نے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار رکھے ہیں، تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ جاری جنگ امریکی اثر و رسوخ کو کمزور کر کے اور اسرائیل کو مزید تنہا کر کے علاقائی نظم و نسق کو تبدیل کر سکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید