• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) مختلف فیڈرل لاجز میں چوری کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد وفاقی حکومت کے ادارے اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے ملک کے چار مختلف شہروں میں موجود فیڈرل لاجز کے کمروں میں ڈیجیٹل ڈور لوک سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن شہروں کے فیڈرل لاجز میں یہ جدید نظام نصب کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید