• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں اور نوجوانوں پر نظر رکھنا ضروری ہے، ارمان خان اچکزئی

کوئٹہ (پ ر) ادارہ ہیلپ لائن انسداد منشیات و نفسیات وعلاج و بحالی کے چیف ارمان خان اچکزئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں پر خاص نظر رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے اسکے لیے والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ روزانہ انکی سرگرمیوں پر نگاہ رکھیں انکےدوستوں کے بارےمیں بھی مکمل معلومات رکھیں انہیں نشہ کے نقصانات سے آگاہ کیا جائے تاکہ وہ نقصانات سے محفوظ رہ سکیں۔
کوئٹہ سے مزید