کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ایس پی حب محمد بلوچ کو ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ جبکہ ان کے پیش رومرزا بلال حسین کو ایس پی حب تعینات کر دیا واضح رہے کہ محمدبلوچ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ کے عہدوں پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔