کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں 20گھوڑے ایکشن میں ہوں گے، پہلی ریس شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگی۔