• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکنوں کی گمشدگی بند کی جائے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن ( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گمشدگی پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کامطالبہ کیاہے، دو روز قبل کورنگی سے ایک او روفاپرست کارکن اوصاف علی کوحراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا ہے، اس سے قبل ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور ، ان کے بیٹے محسن پہنورگزشتہ چارمہینے سے لاپتہ ہیں، اسی طرح رنچھوڑلائن کے کارکن نواب، محمود آباد کے کارکن مرتضیٰ، اورنگی ٹاؤن کے کارکن شمشاد، شاہد ارمان، کورنگی کے کارکن اوصاف علی، محمد ریاض اور فیصل مجیب بھی کئی روز سے لاپتہ ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید