اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری ہیں، حملوں میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
حملوں کے نتیجے میں دو طبی اہلکاروں سمیت مزید 3 افراد شہید ہوگئے۔
اسرائیلی حملوں میں مارچ سے اب تک 2 ہزار 846 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔