• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق میں مسلح افواج نے بھارت کو عبرت ناک شکست دی،گورنر پنجاب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا معرکہ حق میں مسلح افواج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو عبرت ناک شکست دی ، ان خیالات کااظہار اُنہوں نے ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب میں معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید