• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا پابندیوں کی زد میں آنے والی روسی LNG لینے سے انکار

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت نے امریکی پابندیوں کےباعث روسی ایل این جی خریدنے سے انکارکردیا ہے ، جس کے بعدروسی گیس لیکربھارت آنے والے کومپینگ نامی بحری جہاز کا رخ موڑ دیا گیا اور اب وہ سنگاپور کے سمندر میں موجود ہے جہاں اسکی واضح منزل نہیں۔واضح رہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکہ نے روس پر سخت پابندیاں لگا رکھی ہیں اسی وجہ سے نئی دہلی نے عالمی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے روسی ایل این جی خریدنے سے انکارکردیا ہے ، جس کے بعدروسی گیس لیکربھارت آنے والے کومپینگ نامی بحری جہاز کا رخ موڑ دیا گیا اور اب وہ سنگاپور کے سمندر میں موجود ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید