برسلز(نیوز ڈیسک)یوکرینی بچوں کا مبینہ اغوا، یورپی یونین کے روس پر سنگین الزامات،نئی پابندیاں عائدکردی گئیں،16روسی افراد اور 7اداروں کے اثاثے منجمد،سفری پابندیاں بھی عائد ،یورپی کونسل کے مطابق تقریباً 20ہزار 500 یوکرینی بچوں کو جبری طور پر منتقل یا بے دخل کیا جاچکا ہے،یورپی یونین نے یوکرینی بچوں کے مبینہ اغوا اور جبری منتقلی میں ملوث16روسی افراد اور 7اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔