کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر فرحان زاہد کو ڈی آئی جی پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹرجنرل بلوچستان پولیس محمد طاہر نے ڈی آئی جی کرائم برانچ ڈاکٹر فرحان زائد کو ڈی آئی جی پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ ان کے پیش رو کمانڈنٹ پی ٹی سی کوئٹہ شہزاد اکبر کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنزسی پی اوجبکہڈی آئی جی اے ٹی ایف کوئٹہ عبدالحمید کو ڈی آئی جی کرائمز برانچ بلوچستا ن تعینات کردیا ۔