کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کا تھر میں موروں کی ہلاکت کا نوٹس، تحقیقات کا حکم ،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ننگرپارکر میں موروں کی ہلاکت پر محکمہ وائلڈ لائف کو فوری طور پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔