• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی امام بارگاہ اور جلوس کے راستے کی بہتری پر 20 کروڑ روپے خرچ کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن)کے ایم سی امام بارگاہ اور جلوس کے راستے کی بہتری پر 20کروڑ روپے خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ نے اگلے ماہ محرم کے تناظر میں ایک ٹینڈر جاری کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید