کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف ایئرپورٹ سے 449 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ 75 منسوخ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے طویل عرصے بعد ایک دن میں 150 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔