• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی کراچی آمد

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے 72 دن بعد ایرانی ایئر لائن کی جانب سے تہران سے کراچی کیلئے دو طرفہ پرواز آپریٹ کی گئی، 27 فروری کے بعد پہلی پرواز آپریٹ، اس سے قبل پاکستانی زائرین دبئی کے راستے ایران جا رہے ہیں۔ تابان ایئر کی پرواز ٹی بی این 7211 امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران سے صبح 9 بجے روانہ ہوکر 11 بجے کراچی پہنچی۔

اہم خبریں سے مزید