• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور  اماراتی صدر شیخ محمد بن زايد النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان اور شیخ محمد بن زايد النہیان نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی سلامتی و استحکام کے لیے کوششوں کو مربوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید