کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ منشیات عدالت نے 54 کلو گرام منشیات برآمدگی کے مقدمے میں الزام ثابت ہونے پر ملزم غلام قادر کو 20 سال قید بامشقت کی سزا سنادی ،عدالت نے ملزم پر 8 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔