• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ناصر کی منشیات سپلائی پنڈی اسلام آباد، لاہور، کراچی تک پھیلی تھی

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )انمول عرف پنکی تفتیش کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات جاری ہیں۔ ملزمہ کے مطابق رانا ناصر کی منشیات سپلائی پنڈی، اسلام آباد، لاہور، کراچی تک پھیلی تھا۔ کراچی کا تمام دھندا سابق شوہر نے میرے حوالے کر رکھا تھا اس دوران رانا ناصر کی منشیات کراچی میں ڈی ایچ اے کے رہائشی اقبال بالا کو دیتی تھی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ کا کہنا ہے کہ منشیات سپلائی کے دوران پولیس سے بچنے کیلئے کوکین کی مطلوبہ مقدار فوڈ ڈلیوری برانڈ میں پیک کی جاتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید