• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 1000 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 1000 روپے اور چاندی کی قیمت میں 65روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1000روپے فی تولہ کے اضافے سے 4لاکھ 92ہزار 362روپے فی تولہ ہو گئی۔

ملک بھر سے سے مزید