• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس سی ویو روڈ پر تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے گاڑی میں سوار شخص جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس سی ویو روڈ پرتیزرفتار ڈالےکی ٹکر سے گاڑی میں سوارشخص جاں بحق ہوگیا ،حادثہ کے بعد ذمہ دار ڈرائیور ڈالا سمیت موقع سے فرار ہوگیا ۔درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 6بخاری کمرشل سی ویوروڈ پرتیزرفتار ڈالے(ڈبل کیبن ریوو) گاڑی نے میرا گاڑی کوعقب سے ٹکر ماردی اور فرار ہوگیا حادثے کے نتیجے میں میرا گاڑی چلانے والا شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ گاڑی میں سواردیگرافراد محفوظ رہے
ملک بھر سے سے مزید