• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے میں ملک بھر سے 407 پروازیں آپریٹ، 124 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے گزشتہ24گھنٹے کے دوران 407پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ 124منسوخ ہوئیں فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 131اسلام اباد 108لاہور 103 پشاور 8 سیالکوٹ 16 فیصل اباد 6 ملتان 23 کوئٹہ 12 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ ملتان 31 لاہور 28 اسلام اباد 34 پشاور 12 سیالکوٹ 6 کوئٹہ 4 ملتان 7 فیصل آباد 2 پروازیں منسوخ کی گئی جن میں 36 مقامی اور امارات کی 38پروازیں بھی شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید