کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی جونیئر ٹینی کوائٹ چیمپئن شپ کے بوائز فائنل میں غلامان عباس کے علی نے قائد اعظم رینجرز اسکول کے دانش کو گرلز فائنل میں ٹی ایم سی کی ماریہ نے ڈھاکہ اسکول کی زنیرا کو ہرا دیا۔ اس موقع پر جاوید اقبال نے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔