کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی نےآئی بی اے کو شکست دیکر ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی زون ایم ہاکی چیمپئن شپ جیت لی اور آل پاکستان چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ فائنل کا فیصلہ کن گول نور الٰہی نے اسکور کیا ۔ اکبر علی خان اور اولمپئن اصلاح الدین صدیقی نے انعامات تقسیم کئے ۔