• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انمول سے منشیات خریداروں کو مقدمات میں گواہ بنانے کا فیصلہ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) انمول پنکی کیس میں اعلی افسران کی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنکی کارٹیل کی منشیات استعمال کرنے والے افراد کو مقدمات میں گواہ بنایا جائے گا۔ ایف آئی اے ، اے این ایف سمیت متعلقہ اداروں کو بھی خط لکھنے کی ہدایت کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید