• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی خرابی، غیر ملکی طیارہ ایک ہفتہ سے پشاور ایئرپورٹ پر گراؤنڈ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے پرواز او وی 597 کے طور پر 10 اور 11 مئی کی درمیانی شب 03:33 بجے پشاور پہنچا تھا جو واپس روانہ نہیں ہوسکا طیارے کی فنی خرابی دور کرنے کیلئے انجینئرز کام کررہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید