• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس دو روز کیلئے معطل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس دوروز کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوسکی،کوئٹہ سے کراچی کیلئے بولان میل اور سرحدی شہر چمن کیلئے چمن پسنجر بھی آج نہیں چلے گی، بلوچستان سے ٹرین سروس منگل سے معمول کے مطابق چلے گی۔

ملک بھر سے سے مزید