کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی اسپنر عثمان طارق پیر کو انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔وہ انگلینڈ میں ویٹالٹی بلاسٹ اور دی ہنڈرڈ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔عثمان ویٹالٹی بلاسٹ میں واروکشائر کاونٹی اور دی ہنڈرڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گے ۔