• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ انتقال کر گئے، برطانوی میڈیا کے مطابق ان کی عمر 92برس تھی۔ انہوں نے 50 ٹیسٹ میچ کھیلے جبکہ4 ٹیسٹ اور 17 ون ڈے میچوںمیں آئی سی سی میچ ریفری کے فرائض بھی سر انجام دیئے ۔
اسپورٹس سے مزید