• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی کوششیں الٹا بھارت کو بھاری پڑ گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی کوششیں الٹا بھارت کو بھاری پڑ گئیں۔ پاکستان نے چین ، خلیجی ممالک اورٹرمپ کیساتھ بھی قریبی روابط قائم کرکے عالمی سفارت کاری میں نئی اہمیت حاصل کرلی۔بھارت کی کشمیر و اسرائیل پالیسی پر دنیا بھر میں سوالات،ماہرین کا کہنا ہے اسلام آباد نےعالمی بیانیے کی جنگ میں برتری ثابت کردی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہےبھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کئی سالہ کوششیں الٹا بھارت کیلئے سفارتی مشکلات کا باعث بنتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید