• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلامتی کونسل؛ ٹرین حملے کی مذمت، دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے پر زور

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کوئٹہ کے قریب ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا ہے کہ اس قابلِ نفرت حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
اہم خبریں سے مزید