• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سعودی وزرائے داخلہ ملاقات، FC کے 200 اہلکاروں کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(طاہر خلیل )پاک سعودی وزرائے داخلہ کی ملاقات،FCکے200 اہلکاروں کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ ،دوطرفہ تعلقات اور داخلی سکیورٹی، خطے کی تازہ صورت حال پر بات چیت ،محسن نقوی نے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اہم خبریں سے مزید