کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج سے بحال ہوجائے گی، ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج ہفتے کوتین دن کے وقفےکے بعدآج روانہ ہوگی ،کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 27مئی سے 29مئی تک بند تھی،ریلوے حکام کے مطابق بولان میل اور چمن پسنجر پہلے ہی معطل ہیں۔