• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے فورمنصوبے میں حائل رکاوٹیں فوری دور کی جائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ بلدیات اور میئر کراچی کے فور منصوبے کی پیش رفت میں حائل تمام انتظامی اور تکنیکی رکاوٹیں فوری دور کریں وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت ،سید مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر محترمہ بولورما آنگابازار کے ساتھ اجلاس میں کراچی کے پانی کی فراہمی اور انفرااسٹرکچر منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی مؤثر واٹر مینجمنٹ سسٹم، شفاف طرزِ حکمرانی اور اسٹریٹجک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی متقاضی ہے۔
اہم خبریں سے مزید