• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے ایران میں فوجی اقدامات پر سیاسی اور آئینی کشمکش شدت اختیار کر گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کے ایران میں فوجی اقدامات پر سیاسی اور آئینی کشمکش شدت اختیار کر گئی، ریپبلکن رہنماؤں کا صدارتی اختیارات کا دفاع، معاملہ سپریم کورٹ تک جانے کا عندیہ دے دیا، صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد پر ووٹنگ مؤخر، ریپبلکن پارٹی میں تقسیم واضح۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے ایران میں فوجی اقدامات پر سیاسی اور آئینی کشمکش شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ریپبلکن رہنماؤں نے صدارتی اختیارات کا دفاع کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ یہ معاملہ بالآخر سپریم کورٹ تک جا سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید