• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ تمام فیلڈ دفاتر آج اور کل کھلے رہیں گے

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کرنے کےلیے ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، ایف بی آر کے مطابق ملک بھر کے ایل ٹی او ، ایم ٹی او ، سی ٹی او اور آرٹی او دفاتر 30اور 31مئی کو ٹیکس دہندگان سے ٹیکس جمع کریں گے ۔
اہم خبریں سے مزید