• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کا حافظ نعیم سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے اور امیر جماعت اسلامی کا جمعیت العلماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابط۔امیر جماعت کا مولانا فضل الرحمٰن سے فون پر رابطہ،اسرائیل سے تعلقات کیلئے مجوزہ ابراہیمی معاہدے کو تسلیم نہ کرنے پر اتفاق ، وزیر اعظم شہباز شریف نے حافظ نعیم کو ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت اور خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید