• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (شکیل یامین کانگا / اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کے کئی مواقع گنوائے۔ دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کیا۔

اسپورٹس سے مزید