• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوجرسی ( جنگ نیوز) پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے نیوارک ایئرپورٹ پر برازیلی ٹیم کے طیارے کو روایتی انداز میں واٹر کینن سلیوٹ دیا گیا۔ اسٹار فٹبالر نیمار اور وینی جونیئر سمیت تمام اہم کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ ہیڈ کوچ کارلو اینچلوٹی دستے کی قیادت کر رہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید