• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے ٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام مسترد کردیا

ایران نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کے امریکی الزامات مسترد کردیے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے سینیٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کا ہر الزام ایک اعتراف ہے، ان کا مظلوم بن کر رونا دھونا، ایران کے خلاف ان کے سفاکانہ جنگی جرائم نسل کشی کے اقدامات اور انسانیت کے خلاف جرائم کو کوچھپا نہیں سکتے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید